Godfather of Saraiki Poetry.its my official website. contact me at 03056973651
Shakir Shujabadi
#ShakirShujaAbadiPoetry
ایوارڈز
سیں شاکر شجاع آبادی کو ملنے والے ایوارڈز کی فہرست بہت طویل ہے ،
ہم مختصر تفصیل دے رہے ہیں ۔
صدارتی ایوارڈ ( بدست گورنر خالد مقبول صاحب )2007ء
صدارتی ایوارڈ ( بدست گورنر ملک رفیق رجوانہ صاحب )2017ء
خواجہ فرید ایوارڈ
جھوک ایوارڈ
جھوک میلہ اسلام آباد
سرائیکی مجلس ایوارڈ 1998 ء چولستان ایوارڈ
بہاول پورآرٹ کونسل
شاعر اعظم ایوارڈ (روز نامہ خبریں)2011ء
جھوک ایوارڈ دھریجہ نگر
فخر پاکستان ایوارڈ (شمع بناسپتی)2015
ورنہ پاکستان ایوارڈ
پلاک ایوارڈ
"Best poet of World(چولستان ڈویلپمنٹ بہاول پور )
Best poet of cantary( قومی ادبی فورم پھول نگر )2012ء
آرٹ اینڈ کلچر گیلری ایوارڈ (لاہور)
صوبائی ایوارڈ
2017
مذکورہ بالا ایوارڈز کے علاوہ تقریباً150 ایوارڈز ایسے ہیں جو دسیب کے مختلف علاقوں
میں پڑھے جانے والے مشاعروں اور دیگر تقریبات میں حاصل ہوۓ ، تعریفی اسناداس
کے علاوہ ہیں۔
0 Comments
Shakir Shujabadi
0305 6973651